داخلہ کا طریقہ کار
01
02
03
04
فارم کی تکمیل
اسناد کی پڑتال
علمی انٹرویو
حتمی منظوری
آن لائن داخلہ فارم میں طالبہ اور سرپرست کی تمام معلومات درست طور پر پر کریں۔
پچھلی تعلیمی اسناد اور قومی شناختی کارڈ یا ب فارم کی نقل دفتر میں جمع کروائیں۔
مقررہ تاریخ پر معلمات کے ساتھ آن لائن یا حضوری تعلیمی جائزہ اور انٹرویو۔
داخلہ کی تصدیق کے بعد کلاس سکیجول اور نصابی کتب کی فہرست فراہم کی جائے گی۔
درخواست برائے داخلہ
آن لائن فارم پر کریں
براہِ کرم تمام کالموں میں صحیح معلومات درج کریں۔ فارم موصول ہونے کے بعد شعبہ تعلیم و داخلہ آپ سے جلد رابطہ قائم کرے گا۔
