/ معلمات کی عظمت

علم و حکمت کی روشن راہیں

ہماری مستند معلمات قرآن و سنت کی روشنی میں طالبات کی علمی، اخلاقی اور روحانی تربیت کرتی ہیں۔ ان کی شفقت آمیز رہنمائی مستقبل کی فاضلات کو تیار کرتی ہے۔

مستند تدریسی عملہ

علمی سندیں اور مہارت

ہماری معلمات فاضلات، عالمات اور حافظات ہیں جو وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے سند یافتہ ہیں۔ ان کی فقہی اور تجویدی مہارت طالبات کو گہرائی سے دینی علوم سکھانے میں مدد دیتی ہے۔

ہر معلمہ اپنی فیلڈ میں وسیع تجربہ رکھتی ہے اور طالبات کی انفرادی ضروریات پر خصوصی توجہ دیتی ہے۔ یہ تربیتی انداز طالبات کی علمی استعداد کو نکھارتا ہے۔

نظام الاوقات

منظم اوقات کار

صبح 8 - 1 بجے

کلاس ٹائم

سالانہ امتحانات

جون - جولائی

تعطیلات

اسلامی تہوار