اہم اطلاع!

تمام شعبہ جات میں نئے تعلیمی سال کا آغازعید الفطر کی تعطیلات کے بعد ۱۰ شوال سے شروع ہوتا ہے۔ داخلے کی خواہش مند طالبات اور ان کے سرپرست سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ پر مدرسہ سے رجوع فرمائیں اور داخلے سے متعلق ضروری کارروائی مکمل کریں۔

داخلے کی اہلیت اور دیگر ضروری معلومات کے حوالے سے تفصیلات مدرسہ کی انتظامیہ کی جانب سے بروقت فراہم کی جائیں گی۔