داخلہ کا طریقہ کار

داخلہ کے چار مراحل

1

2

3

4

فارم کی تکمیل

اسناد کی پڑتال

علمی انٹرویو

حتمی منظوری

پچھلی تعلیمی اسناد اور قومی شناختی کارڈ یا ب فارم کی نقل فارم کے ساتھ لف کریں۔

مقررہ تاریخ پر معلمات کے ساتھ تعلیمی جائزہ اور انٹرویو۔

داخلہ کی تصدیق کے بعد نصابی کتب کی فہرست فراہم کی جائے گی۔