

صدقہ جاریہ کا ذریعہ
طالباتِ دین کی سرپرستی اور معاونت
آپ کی زکوٰۃ و صدقات سے مستحق طالبات کو اعلیٰ دینی تعلیم ، کتب اور ٹرانسپورٹ کی مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
زکوٰۃ،صدقات،عطیات کی وصولی اور رسید
رقم منتقل کرنے کے بعدبراہِ کرم رسید/ اسکرین شاٹ یا تفصیلات واٹس ایپ پر ارسال کریں تاکہ فوری طور پر رسید جاری کی جا سکے۔
مالی اعانت
زکوٰۃ،صدقات وعطیات کی منتقلی کے ذرائع
مندرجہ ذیل اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات براہِ راست مدرسہ کو ارسال فرما سکتے ہیں۔
BANKISLAMI PAKISTAN
A/C TITLE: SHAFQAT ALEEM KHAN ACCOUNT NO.: 100700272780001 IBAN: PK36MEZN0001020304050607 BANKISLAMI BLOCK-L BRANCH NORTH NAZIMABAD KARACHI PAKISTAN.
بینک اکاؤنٹ سے متعلق اہم وضاحت
حکومتی قانونی پابندیوں اور موجودہ بینکاری ضوابط کی وجہ سے مدرسہ کے نام پر بینک اکاؤنٹ کھلوانا فی الحال ممکن نہیں ہے۔ اسی وجہ سے مدرسہ کے انتظامی و مالی معاملات کے لیے ایک ذاتی بینک اکاؤنٹ بطور امانت (وقف) مخصوص کیا گیا ہے۔
اس اکاؤنٹ میں صرف مدرسہ سے متعلق زکوۃ،صدقات،عطیات، چندہ، اخراجات اور دیگر مالی لین دین کیا جاتا ہے۔ اس میں اکاؤنٹ ہولڈر کی کوئی ذاتی آمدنی، بچت یا نجی مالی لین دین شامل نہیں ہے۔
یہ اکاؤنٹ مکمل طور پر مدرسہ کے مقاصد کے لیے وقف ہے، اور اس کے ذریعے موصول ہونے والی تمام رقوم صرف مدرسہ کی ضروریات اور فلاحی سرگرمیوں پر خرچ کی جاتی ہیں
Bank Account Clarification
Due to current legal and regulatory restrictions, it is presently not possible to open a bank account in the name of the madrasa. Therefore, a personal bank account has been designated and dedicated as a Waqf (trust account) solely for the madrasa's financial affairs.
This account is used exclusively for madrasa-related transactions, including donations, charitable contributions, operational expenses, and other official financial activities. No personal income, savings, or private transactions of the account holder are maintained in this account.
All funds received through this account are utilized solely for the madrasa's needs and welfare activities, ensuring that the account remains dedicated exclusively to the madrasa's objectives.


